152۔ عاجزی

اَلْعَجْزُ اٰفَةٌ۔ (حکمت ۳) عاجزی و درماندگی مصیبت و آفت ہے۔ کمال کی منزلوں کو طے کرنے کے لئے قدرت و طاقت لازمی ہے تاکہ انسان ان بلند اور مشکل منزلوں اور راہوں کو طے کر سکے۔ اس قدرت کا نہ ہونا عاجزی کہلاتا ہے۔ اب اگر یہ قدرت نہیں تو بڑی مصیبت و آفت … 152۔ عاجزی پڑھنا جاری رکھیں